شعبہ اردو ایچ سی یو میں اردو اور آن لائن روزگار کے موضوع پر احمد ارشد حسین کا لیکچر

شعبہ اردو ’ یونیورسٹی آف حیدرآباد میں بین علومی لیکچر ۲ اردو اور آن لائن روزگار کے موضوع پر جناب احمد ارشد حسین کا لیکچر (اظہر جمال) ۲۳ نومبر ۲۰۲۳ جمعرات کے دن دوپہر ۳ بجے شعبۂ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی جانب سے ایک بین علومی لکچر بعنوان "اردو اور آن لائن روزگار” پر … شعبہ اردو ایچ سی یو میں اردو اور آن لائن روزگار کے موضوع پر احمد ارشد حسین کا لیکچر پڑھنا جاری رکھیں